Illustration
’بعض علاقائی ممالک کی درخواست پر‘ ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی
خلیجی ممالک اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ معاہدوں پر تبادلۂ خیال کے لیے پیر کو عمان میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ اس کی وجہ ’بعض علاقائی ممالک کی درخواست‘ تھی۔ Newsiline اس رپورٹ کو BBC Urdu سے مختصر کرتا ہے اور مکمل خبر کے لیے اصل ناشر کا لنک دیتا ہے۔